Posts
تعارف
- Get link
- X
- Other Apps
میری زندگی ------------ (آصف اکبر) میرا نام آصف اکبر ہے اور میری تاریخ پیدائش 22 نوومبر 1952 ہے۔ پیشے کے اعتبار سے میں ایک پٹرولیم جیولوجسٹ ہوں اور مشاغل کے اعتبار سے شاعر، افسانہ نگار اور مضامین کا مصنّف ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنی زندگی کے واقعات اور تجربات ریکارڈ پر لے آؤں تاکہ پڑھنے والوں کو پاکستان بننے کے فوراً بعد پیدا ہونے والے ایک عام شہری کی زندگی کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔